کبھی کرپشن کےقریب سےنہیں گزرا،میراضمیرمطمئن ہے،نوازشریف کبھی کک بیک نہیں لی،اختیارات کاغلط استعمال بھی نہیں کیا
نوازشریف کیخلاف نیب ریفرنسز کافیصلہ محفوط العزیزیہ اور فلیگ شپ ریفرنس کافیصلہ24دسمبرکوسنایاجائیگا
زرداری کی پراپرٹی سےمتعلق اےآروائی نیوزکاانکشاف،حکومت کاایکشن آصف زرداری مین ہیٹن میں اپارٹمنٹ کے مالک ہیں
حکومت کاایک اورمنی بجٹ لانے پرغور جنوری میں نیابل پارلیمنٹ میں لاسکتےہیں،اسدعمر بعض مصنوعات پرٹیکس اورٹیرف میں اضافےکی تجویزہے
کابینہ کی محسن داوڑاورعلی وزیرکانام ای سی ایل میں ڈالنےکی منظوری کورٹ آرڈرکےمطابق محسن داوڑ،علی وزیرکوروکا گیا
توہین عدالت کیس،فیصل رضاعابدی کی غیرمشروط معافی قبول،کیس ختم معافی صرف توہین عدالت تک محدودہوگی،سپریم کورٹ
کراچی:ڈیفنس میں زہریلاکھاناکھانےسے 2 بچوں کی موت کاکیس ریسٹورنٹ کےمالک کےبجائے2 ملازمین گرفتار مقدمےمیں قتل بالسبب،کھانےمیں ملاوٹ کی دفعات شامل
وزیراعظم عمران خان نےوفاقی کابینہ کااجلاس کل صبح طلب کرلیا معاشی،سیاسی وخارجی امورپرمشاورت ہوگی حکومت کا عالمی سطح پر اپنی پالیسیاں اجاگرکرنے کا فیصلہ
یہ حکومت اکیلےکھیلناچاہتی ہے،مریم اورنگزیب انکےدائیں بائیں عادی جھوٹےلوگ ہیں، مریم اورنگزیب نیب نیازی گٹھ جوڑجلدبےنقاب ہوگا
شہبازشریف،فوادحسن فوادکیخلاف ریفرنس کی منظوری دیدی،نیب وکیل ریفرنس جلددائرکردیاجائےگا
سابق وفاقی وزیرعاصمہ عالمگیر،ارباب عالمگیرکیخلاف گھیرامزیدتنگ نیب نےریفرنس احتساب عدالت میں دائر کردیا دونوں پر33کروڑ27لاکھ سےزائدکی کرپشن کاالزام
میگامنی لانڈرنگ کیس،جےآئی ٹی رپورٹ آج پیش کئےجانےکاامکان
پاک فوج نےمشکئی میں گھر،دکانیں متاثرین کےحوالےکردیں سہولتوں سےآراستہ ماڈل ولیج مکینوں کودیاگیا
وزیراعظم عمران خان کےغربت مٹاؤ پروگرام کی عالمی میڈیا میں پذیرائی غریبوں کاعمران خان کےمنصوبےپر خوشی کااظہار
اشتعال انگیزتقریرکےمقدمےمیں کراچی پولیس کی نااہلی پولیس نےایم کیوایم رہنماؤں کیخلاف مقدمےکی فائل گم کرد
جام پور:حیدریہ کالونی میں مکان کی چھت گرگئی،ماں اور3بچےجاں بحق